donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mokhtar Tonki
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* میرا غم میرا ہی غم ہے کیسے میں واضح &# *
مختار ٹونکی

کہمن

بختاروری

منظر:

میرا غم میرا ہی غم ہے کیسے میں واضح کروں
دل سے جو پیاری تھی مجھ کو اس میں نے کھو دیا
کھل گیا اس کانصیبہ، میری قسمت کھو گئی
میں غریبِ شہر تھا، دیتا بھی کیا اس کو بھلا
عیش ایسی چیز ہے جو پیار دے سکتا نہیں
کار، کوٹھی اور بنگلہ اس کو قسمت میں ملا
لکھ پتی کے ساتھ میں کل اس کی شادی ہو گئی
دیکھتے ہی دیکھتے بس پیار میرا لٹ گیا

کہمن:

جتنی قدریں تھیں پرانی دیکھو ساری مٹ گئیں
ان دنوں نظم جہاں کا طور ہی کچھ اور ہے
دولتیں جس کو ہیں حاصل سرخ رو ہوتا ہے وہ
روپیہ سب سے بڑا ہے ہائے کیسا دور ہے
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 280