* دکھیوں کے آپ یاور صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دکھیوں کے آپ یاور صل علیٰ محمدؐ
رحمت کے آپ ساگر صل علیٰ محمدؐ
ظلمت کو دور کرنے آئے جہاں میں راہیؔ
نورِ خدا کے پیکر صل علیٰ محمدؐ
منور عالم راہی
Rajdhani Tailors
Nadwi Market, Laheria Sarai
Darbhanga, Mob:9304480108
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|