* جاری ہو جس کے لب پر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
جاری ہو جس کے لب پر صل علیٰ محمدؐ
پڑھتا رہے جو اکثر صل علیٰ محمدؐ
ممکن نہیں ڈبودے طوفان اُس کی کشتی
نکلے جو گھر سے پڑھ کر صل علیٰ محمدؐ
ممتاز اثر
20, R.K.Road
Rishra, Hooghly
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
…………………………… |