* سکونِ قلب و نظر لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
سکونِ قلب و نظر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
دوائے دردِ جگر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
بنے گا حشر کے دن میری مغفرت کی سند
پڑھوں گا روز اثرؔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ممتاز اثر
R.K. Road,
Rishra,, Hoogly
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|