(محمد ممتاز راشد (دوحہ قطر قطعہ خدایا پُر خطر جو راستے ہیں انہیں تو امن کی راہیں بنا یہ جتنے لوگ ہیں بارود جیسے انہیں زیتون کی شاخیں بنا ٭٭٭