donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Munir Niazi
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* یہ آنکھیں ہنسنے کے لیے بنی ہیں *
یہ آنکھیں ہنسنے کے لیے بنی ہیں 
خمار کی فضا میں 
یہ زلفیں اڑنے کے لیے بنی ہیں 
بہار کی ہوا میں 
یہ باتیں کہنے کے لیے بنی ہیں
وصال کی فضا میں 
یہ راتیں رہنے کے لیے بنی ہیں 
فراق کی ہوا میں
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 314