شہ نشینوں پر جھکے ہیں رنگ میں بھیگے سحاب بہہ رہی ہے کو بکو ان تیز آنکھوں کی شراب اک نسائی سانس کی خوشبوؤں میں لپٹا ہوا کتنا پر اسرار لگتا ہے یہ ماہ نیم تاب