اداسی کو بیاں کیسے کروں میں خموشی کو زباں کیسے کروں میں بدلنا چاہتا ہوں میں اس زمیں سے یہ کار آسماں کیسے کروں میں