* زباں سے ہو جو ادا لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
زباں سے ہو جو ادا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
فضا میں گونجے صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہر ایک بندۂ مومن دعا یہ کرتا ہے
ہو لب پہ وقتِ قضا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
مرتضیٰ حسین مضطر
29/33, Jheel Road, Kashipur
Kolkata-700002
Mob: 9007579268
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|