* دیں کے خلاف کب ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دیں کے خلاف کب ہے صل علیٰ محمدؐ
اصلاً رضائے رب ہے صل علیٰ محمدؐ
محشر میں سرخروئی ہوگی اِسی سے انجمؔ
تسکین کا سبب ہے صل علیٰ محمدؐ
مشتاق انجم
11/2, Hem Ghosh Lane
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9433591634
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|