* بشر جو دل سے کہے لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
بشر جو دل سے کہے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
تمام عرش سنے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
دعا یہ ہے کہ بجے جب قضا کا نقارہ
ہمارے لب پہ رہے لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
مشتاق انجم
11/2, Hem Ghosh Lane
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9433591634
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|