* بہت ہے خوب سبق لَا اِلٰہَ اِلَّا ا *
حمدیہ قطعہ
بہت ہے خوب سبق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نشانِ جادۂ حق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اسی سے ملتی ہے انجمؔ حرارتِ ایماں
ہے روئے دیں کی رمق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
مشتاق انجم
11/2, Hem Ghosh Lane
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9433591634
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|