* جس کے طفیل سب ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
جس کے طفیل سب ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر ایک کی طلب ہے صل علیٰ محمدؐ
مشتاقؔ کیوں نہ میری تسبیح میں ہو شامل
بخشش کا جب سبب ہے صل علیٰ محمدؐ
مشتاق ہاشمی
158/B, Karaya Road
Kolkata-700017
Mob: 9331523512/9433126283
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
***** |