* جلوئوں سے اُس کے روشن ہے نازؔ دل کا *
نعتیہ قطعہ
ہر وقت برزباں ہے صل علیٰ محمدؐ
لب پر مرے رواں ہے صل علیٰ محمدؐ
جلوئوں سے اُس کے روشن ہے نازؔ دل کا آنگن
آنکھوں میں ضوفشاں ہے صل علیٰ محمدؐ
نادرہ ناز پرویز
168G, Keseb Chandra Street
(Rajabazar) Kolkata-700009
Mob: 9339364018 / 9331817280
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|