* خودی کا پہلا سبق لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
خودی کا پہلا سبق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہے زندگی کی رمق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
خزاں کا دور کہ فصلِ بہار ہو نغمہ
ہو لب پہ نغمۂ حق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نغمہ نور
3A/1, Kushtia Masjid Bari Lane, 3rd floor Kolkata-39
Mob: 9007869335
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|