احساس کے قطرے کسی شبنم کے قطرے کو میں اپنے جلتے ہونٹوں سے کبھی چھولوں تو لگتا ہے کہ جیسے درد کا چشمہ مرے لب پر ابل آیا میں اُس میں ڈوب جاتی ہوں! *****************