* کرم نواز خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا ال *
حمدیہ قطعہ
کرم نواز خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وہی ہے سب سے بڑا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اسی کی ذات کا آئینہ ہے مری دنیا
مرا وجود ہے کیا، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نم اعظمی
13, Sanp Gachhi, Ist Lane,
Kolkata-700039
Mob: 9007713105/9831180698
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|