donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Naseem Akhtar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ملک کے باشندے گو تھے امن کے پیغامب *

کہمن

ڈاکٹر نسیم اختر

فاطمہ بنت عبد اللہ

 منظر:

ملک کے باشندے گو تھے امن کے پیغامبر
پھر بھی تھے وہ لوگ عاجز ظلم، اتیا چار سے
چل رہی تھیں گولیاں، توپیں اُگلتی آگ تھیں
گونج اٹھا تھا طرابلس کیسی ہاہا کار سے
پیاس کی شدت سے جب بے چین تھی دینی سیاہ
فاطمہ نے پیاسوں کو پانی پلایا پیار سے
دشمنوں کی پڑ گئی اتنے میں جب اس پر نظر
قتل کر ڈالا اسے پھر تیر سے تلوار سے

 کہمن:

فاطمہ کی زندگی گو اب نہیں دنیا میں ہے
پھر زمیں پر بھیج دے مولا جو بیٹی ویر ہو
دین و ملت کے لئے جو ہر زمانے میں نسیم
اپنے صالحہ کام سے تنویر ہی تنویر ہو

 ایک عرب لڑکی فاطمہ بنت عبد اللہ جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی )پلاتے  ہوئے شہید کرد ی گئی تھ
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 443