* احمدؐ ہے نام پیارا صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
احمدؐ ہے نام پیارا صل علیٰ محمدؐ
وہ رہنما ہمارا صل علیٰ محمدؐ
تم سا نہیں ہے کوئی تم سا نہ کوئی ہوگا
ثانی نہیں تمہارا صل علیٰ محمدؐ
نسیم اشک
B.L.No.3, H.No.10/9
P.O. Jagtadal, 24 Parganas(N)
Mob: 9339966398
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|