* کیا مدحِ مصطفیٰؐ ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
کیا مدحِ مصطفیٰؐ ہے صل علیٰ محمدؐ
ہونٹوں پہ آرہا ہے صل علیٰ محمدؐ
حور و ملک کے لب پر مچلے گی جو ابد تک
وہ دائمی ثنا ہے صل علیٰ محمدؐ
نسیم فائق
170, Keshab Chandra Sen
Street, Kolkata-700009
Mob: 9874893562/ 9163970960
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|