* جمالِ صحنِ حرم لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
جمالِ صحنِ حرم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
متاعِ لوح و قلم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
خدا نے خود ہی کہا ہے کہ دو جہاںکیلئے
مثالِ ابرِ کرم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نسیم فائق
170, Keshab Chandra Sen Street
Kolkata-700009
Mob: 9874893562 / 9231671664
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|