* نظامِ دیں کی بِنا لَا اِلٰہَ اِلَ¡ *
حمدیہ قطعہ
نظامِ دیں کی بِنا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
سکونِ دل کی دوا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ربوبیت کی بلندی ہے اس سے بڑھ کر کیا
وہی ہے ایک خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نسیم فائق
170, Keshab Chandra Sen Street
Kolkata-700009
Mob: 9874893562 / 9231671664
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|