* دراصل میں دعا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دراصل میں دعا ہے صل علیٰ محمدؐ
یہ رحمتِ خدا ہے صل علیٰ محمدؐ
اُس کو نصیب ہوگی سرکارؐ کی شفاعت
جس شخص نے پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ
ندا عارفی
Sharafat Mahal, Aarfi Nagar
Sheernia, Darbhanga (Bihar)
Mob: 9430502245
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|