* غربت میں ہے سہارا صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
غربت میں ہے سہارا صل علیٰ محمدؐ
ہے ہم کو سب سے پیارا صل علیٰ محمدؐ
غافل رہیں ہم اِس سے ہرگز نہیں یہ ممکن
یہ ورد ہے ہمارا صل علیٰ محمدؐ
نگار سلطانہ
15/A, Aaga Mehdi Street
Kolkata-700016
Mob: 9830048878 / 9432258878
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|