* ہیں لوگ پڑھتے سبھی لَا اِلٰہَ اِل¡ *
حمدیہ قطعہ
ہیں لوگ پڑھتے سبھی لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یہ ہے دعائے دلی لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
مجھے نگار کسی حادثے کا ڈر کیوں ہو
میں گھر سے پڑھ کے چلی لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نگار سلطانہ
15/A, Aaga Mehdi Street
Kolkata-700016
Mob: 9432258878
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|