* جا بہ جا شور مچاتی ہے مری وحشت ہی *
غزل
٭………نثار احمد نثار
جا بہ جا شور مچاتی ہے مری وحشت ہی
پابہ جولاں مجھے رکھتی ہے مری وحشت ہی
باد یہ سبز رہے یا کہ ہوائے صر صر
اس خرابے میں تو رہتی ہے مری وحشت ہی
ہر نفس خامہ تو ہے سعی رقم میں مصروف
سر کو آشفتہ نہل رکھتی ہے مری وحشت ہی
گھر پہ رہتے ہوئے بھی گھر میں کہاں رہتا ہوں
کوئی آتا ہے تو ملتی ہے مری وحشت ہی
لاکھ یہ قریہ شب نغمہ سرا ہو پھر بھی
******* |