فہرست پیش جب فہرست کی بیگم نے شاپنگ کی مجھے میں سمجھتا تھا کہ ہو گی وہ نہایت مختصر جب پڑھی وہ کھول کر تو اس قدر لمبی سی تھی " نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر "