مک مکا کے جو تھے ریکارڈ وہ توڑے ہم نے تھے جو کنجوس بہت وہ بھی نچوڑے ہم نے مک مکا میں نہیں ہم جیسا کوئی دنیا میں مرغ تو مرغ ہیں انڈے بھی نہ چھوڑے ہم نے