(روح اقبال سے معذرت کے ساتھ) بیگم کی نصیحت خدا کا شکر جو مانی یہ بات بیگم کی وقار چاہیے تجھ کو تو دام پیدا کر میں فاقوں مرتا اگر مانتا یہ باپ کا حکم ’’ خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر‘‘