شوہر، شادی سے پہلے اور شادی کے بعد شادی نہ ہوئی تھی تو بہت اس پہ فدا تھا اب بچوں کی ماں کے لیے جلاد ہے شوہر ہو سامنے محبوب تو ریشم کی طرح نرم بیگم جو مقابل میں تو فولاد ہے شوہر