* دل میرا پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دل میرا پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
لب پر مرے سدا ہے صل علیٰ محمدؐ
کیسے تمہیں بتائوں، کس غم میں مبتلا ہوں
اس غم کی بھی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ
نور بھارتی
458, G.T.Road
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9230357833
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|