* جہاں ہے محوِ دعا لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
جہاں ہے محوِ دعا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
سدا ہے اس کی صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
خدا کے جلوے ہیں اے نور ذرّے ذرّے میں
ہے کون اس کے سوا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نور بھارتی
458 & 458/1, G.T.Road South
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9748216658
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|