* یہی ہے وجہِ ثنا لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
یہی ہے وجہِ ثنا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کہ ہے بِنائے بقا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یہی وہ کلمہ ہے پڑھتے ہیں جس کو ارض و سما
ہے اس میں نامِ خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نور محمد عاجز
Doctors Coloney, Benta
Laheria Sarai, Darbhanga
Mob: 9319392318
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|