donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nooruddin Mauj
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ناصح یہ کر رہا تھا نصیحت ہر ایک کو *
کہمن

محمد نور الدین موج

احساس

منظر:

ناصح یہ کر رہا تھا نصیحت ہر ایک کو
یہ زندگی نہیں ہے حقیقت میں زندگی ہے
ہے  زندگی تو اصل میں مرنے کے بعد کی
دوزخ بھی جس جگہ ہے، جہاں ہے  بہشت بھی
قرآن اور رسول پر ایمان تم رکھو
اللہ کی رضا کے لئے بھی ہو بندگی
ورنہ تمہارے واسطے دوزخ مقام ہے
دیتا ہوں آج اس لئے تم کو یہ آگہی

 کہمن:

تعبیر چاہتا ہے وہ فردا کے خواب کی
ہوتی ہے جس کی کوئی اُسے آس تک نہیں
گو ساتھ ساتھ جنت و دوزخ بھی ہے مگر
افسوس آدمی کو یہ احساس تک نہیں
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 287