چلے جو ہوش سے ہم بے خودی کی منزل میں ملا وہ ذوقِ نظر پر ادھر نہ دیکھ سکے نظر میں ہیں میرے ساحر وہ حسن کے جلوے کہ حیرتی ہو نظر دیکھ کر نہ دیکھ سکے ٭٭٭