|
* نبیوں میں سب سے برتر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
نبیوں میں سب سے برتر صل علیٰ محمدؐ
ہیں دو جہاں کے رہبر صل علیٰ محمدؐ
یا ربِ ہبلی کہہ کر، رو رو کے بخشوانا
ایسے ہیں وہ پیمبر صل علیٰ محمدؐ
روشن ضمیر
20/2, B.P. Road, BL/5,
Jagatdal, 24 Parganas (North)
Ph:(033)25805335/9163516062
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|
|