donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Raza Rampuri
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دریا کے تھا کنارے سے گائوں کا راست *
رضا رام پور

کہمن 

فطرت

منظر: 

دریا کے تھا کنارے سے گائوں کا راستہ
جاتے تھے شیخ سعدی لئے کچھ تلامذہ
دیکھا کہ بچھو پانی میں ہے بہتا جا رہا
کوشش وہ کر رہا تھا کہ بچ جائے اس کی جان
آیا ترس جو شیخ کو فوراً اٹھا لیا
لے کر اسے ہتھیلی پہ دریا کے پار تھے
دریا کے پار چھوڑ دیا اُس کو ریت پر
لیکن نشان نیلے تھے عقرب کی نیش کے

کہمن:

شاگردوں نے کہا کہ اذیّت اٹھائی کیوں
کہنے لگے کہ فرق یہی اُس میں مجھ میں ہے
فطرت تھی اس کی جیسی، وہی کام کر گیا
 انسان کا جو فرض تھا انسان نے کیا
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 344