* فضل و کرم کا حامل صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
فضل و کرم کا حامل صل علیٰ محمدؐ
پڑھ لے اگر ہے غافل صل علیٰ محمدؐ
موجِ الم کا اُس کو خدشہ نہ ہوگا ہرگز
پڑھتا ہے جو سدا دل صل علیٰ محمدؐ
سنجر گریڈیہوی
133/1, S.N. Banarjee Road
Kolkata-700013
Mob: 9903868369
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|