* پڑھ لے کوئی جو غم ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
پڑھ لے کوئی جو غم ہے صل علیٰ محمدؐ
کیوں آنکھ تیری نم ہے صل علیٰ محمدؐ
اُس کو کسی بھی غم کا کھٹکا نہیں ہے جس کے
ہونٹوں پہ دم بدم ہے صل علیٰ محمدؐ
سنجر گریڈیہوی
133/1, S.N. Banarjee Road
Kolkata-700013
Mob: 9903868369
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|