* وحدت کا آئینہ ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
وحدت کا آئینہ ہے صل علیٰ محمدؐ
اسلام کی ضیا ہے صل علیٰ محمدؐ
معلوم ہے یہ سب کو مشہور ہے یہ مصرعہ
’’ہر درد کی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ ‘‘
سنجے قمر
Vill: Kolhua, Post: Madhar
Dist: Nalanda (Bihar)
Mob: 9835819341/9534366003
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|