* ظلمت میں اک دیا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ظلمت میں اک دیا ہے صل علیٰ محمدؐ
ایمان کی بقا ہے صل علیٰ محمدؐ
محشر کے روز سورج سایہ کرے گا اُس پر
جس شخص نے پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ
سنجے قمر
Vill: Kolhua, Post: Madhar
Dist: Nalanda (Bihar)
Mob: 9835819341/9534366003
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|