* پڑھتے رہو برابر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
پڑھتے رہو برابر صل علیٰ محمدؐ
چمکائے گا مقدر صل علیٰ محمدؐ
آلائشوں کو اپنی دھولو گناہ گارو!
رحمت کا ہے سمندر صل علیٰ محمدؐ
شبیر ابروی
1/7A/12, J.K.Ghosh Road
Belgachhia, Kolkata-700037
Mob: 9831234527
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|