* بندے نے جب کہا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
بندے نے جب کہا ہے صل علیٰ محمدؐ
آقا بھی بولتا ہے صل علیٰ محمدؐ
صل علیٰ محمدؐ پیارا ہے کتنا کلمہ
ہر ذرّہ پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
شفیق اورنگ آبادی
Vill: Jiwa Bigha, PO: Kataiya
Dist: Aurangabad (Bihar)
Mob: 9334921589
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|