* یہ دنیا دم بخود یوں ہی ہے ایسا کچھ ب *
غزل
٭………شاہد اختر
یہ دنیا دم بخود یوں ہی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے
ابھی میں نے تیرے بارے میں سوچا کچھ بھی نہیں ہے
بہت جی چاہتا ہے اس کی خاطر کچھ بچا رکھوں
مگر اتنی گرانی ہے کہ ہوتا کچھ نہیں ہے
سبھی کو دے دلا کر مطمئن ہوگیا ہوںاب
مرے اوپر کسی کا اگلا پچھلا کچھ نہیں ہے
وہی آنکھیں وہیں منظر بہ منظر ہالہ ہجراں
******* |