* محبوب ہیں خدا کے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
محبوب ہیں خدا کے صل علیٰ محمدؐ
کیا کہنے مصطفیٰ کے صل علیٰ محمدؐ
ثانی نہیں ہے اُن کا، دونوں جہاں میں کوئی
سرور ہیں انبیاء کے صل علیٰ محمدؐ
شاہد فروغی
107/2, Munshi Noor
Mohammed Lane, Howrah-1
Mob: 9339624245
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|