دُھند کی تجسیم کے اُس پار دُھند جیسی سخت کوئی شئے غموں کی رات تھی دُھند جیسی نرم کوئی شئے ہماری ذات تھی دُھند کی تجسیم کے اس پار کوئی شئے ہماری آنکھ سے نکلی ہوئی برسات تھی وقت! تیری پیاس کتنی تیز ہے…!! ٭٭٭