اِک اِک کھنڈ ر سے میں اِک کھنڈر ہوں تم اس کھنڈر سے مکڑی کے بے صبر جالوں کی مانند لپٹے ہوئے؟ میری، تمہاری یا اس کی اُس کی سب کی کہانی (مکڑی کے بے صبر جالوں کی مانند) اِک اِک کھنڈر سے شاید ازل سے ( شاید ابد تک) لپٹی ہوئی ہے ٭٭٭