* آنکھوںمیںآپ،آپ میںہم ،ہم میںزہر& *
غزل
آنکھوںمیںآپ،آپ میںہم ،ہم میںزہرہے
ہم جس کے معتکف ہیں، ہماراہی قہرہے
چہرہ توصرف چاندکامیلاہوامگر
بے نوریاںسنبھالے ہوئے شہرشہرہے
کل میرے سارے خواب لہوروئے تھے جہاں
اب اس جگہ پہ سرخ گلابوںکاشہرہے
اس وقت کچھ ہے ،شام کوکچھ،رات کوکچھ اور
شاہدؔیہ کوئی دھوپ نہیں ،رنگ دہرہے
٭٭٭
|