* سچا اگر ہے مومن کر عشق مصطفیٰؐ سے *
نعتیہ قطعہ
جو شخص بھی ہے پڑھتا وہ ہے بلند رتبہ
یہ مدحتِ نبیؐ ہے صل علیٰ محمدؐ
سچا اگر ہے مومن کر عشق مصطفیٰؐ سے
ایماں کی روشنی ہے صل علیٰ محمدؐ
شاہدہ صدف
114/E, Topsia Road
Kolkata-700039
Mob: 9681664047
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|