* کتنا ہے نور چھایا چہرے پہ اُس کے دی *
نعتیہ قطعہ
ایمان کی صدا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر زخم کی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ
کتنا ہے نور چھایا چہرے پہ اُس کے دیکھو!
ہردم جو پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
شہنور حسین شبنم
114/E, Topsia Road
Kolkata-700039
Mob: 7439156696
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|